غزل ازقلم فہیم
Poet: Fahim Chaudry By: M FAHIM CHAUDRY, Lahoreمیں جب سے اے صنم تجھ سے جدا ھوں
زوال زندگی مٰیں مبتلا ھوں
سفینہ جو کنارے آ کے ڈوبا
میں اس کشتی کا بےبس ناخدا ھوں
الم کتنے ھیں باقی زات پرور
میں تھک کے آج تجھ سے پوچھتا ھوں
میں مردہ ہسرتوں کی انجمن میں
نشاں ہستی کا اپنی ڈھونڈتا ھوں
سر مرقد کھڑے ارماں ہے روتے
میں دل میں لیکے جنکو مر گیا ھوں
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad