Add Poetry

غزل پہ فکر کو جب ہم نے یوں حصار کیا

Poet: Asghar Azimabadi By: Syed Asghar Hussain, Patna

غزل پہ فکر کو جب ہم نے یوں حصار کیا
نگاھ شوق نے کاگز کو روخ یار کیا

رخ حسین پہ قام نے پھر شنگار کیا
لو ہمنے شوق سے صدقہ دل نصار کیا

زباں تو پاس ادب کچھ نہ کہ سکی وائز
وگرنہ ہمنے بھی کوشش ہزار بار کیا

مریض غم کو کہاں ضبط سوز دل کی خبر
شکستہ پائی نے ہمّت کو تار تار کیا

جواب عشق فریب نظر تو لا نہ سکی
جو وادا اسنے کیا ہم نے اعتبار کیا

بلا کے بن مے جو فرقت نے بیقرار کیا
تمام رات قیامت کا انتظار کیا

نزاکتیں جو پریشان مہوے خاب ہوئی
سپرد شانہ کو ہمنے بھی ظُلف یار کیا

رہا ہے طائر دل داشت عشق میں اصغر
نہ آیا حد میں کسی کے نہ ہی شکار کیا

Rate it:
Views: 352
25 Jan, 2014
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets