غلامی سے نجات ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

اک دوسرے سےہمکو شکوہ یہی تو ہے
جامع و مختصر کہاں کر تے ہیں لوگ بات

اسلامی تعلیمات کا بس یہی تو ہےنچوڑ
دیتی ہیں غیر الله کی غلامی سےنجات

Rate it:
Views: 493
29 Apr, 2015