غلط کوئی کام جوکررہےہو
Poet: ayesh By: ayesh, peshawarغلط کوئی کام جوکررہےہو
پیدامعاشرےمیں بگاڑکررہےہو
دنیادونوں ہاتھوں سےلوٹ کرتم
آخرت کاخوب سامان کررہےہو
تمیزحلال وحرام کرکےذراچُن
پیشہ جوبھی اختیارکررہےہو
دیکھ رہاھےجانتاھےوہ سب کچھ
ظاہریاپوشیدہ جوبھی کام کررہےہو
باغی اورسرکش ہی بنناتھااگر
کیوں اب توبہ استعفارکررہےہو؟
بُرائی عائش میں ڈھونڈنےوالے
خود کون سا اچھاکام کررہےہو؟
More General Poetry






