غم ہجر کو لے کر کے پریشان ھے دل ھے کہ آپے سے باہر نادان ھے تمہاری فکر کا ادھر اسد عالم یہ ھے کہ صبح شام فقط تمہاری طرف دھیان ھے