غم ہیں

Poet: حسن جتوئی By: حسن جتوئی, Karachi

غم ہیں مقدر میں تو بسم اللّٰہ قبول ہیں
جو بھی ہے مقدر ہے ، ہمیں اور کیا چاہیے

Rate it:
Views: 595
12 Jul, 2023