غوروفکر ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan . By: hamid raza khan 2, karachiتحقیق وجستجوبناحاصل نہیں کچھ بھی
ذہنوں پہ تھی جودھند اسے دور کر دیا
اٹھا دئےہم نےبھی کچھ ایسے سوالات
لوگوں کو غور و فکر پر مجبور کر دیا
More General Poetry
تحقیق وجستجوبناحاصل نہیں کچھ بھی
ذہنوں پہ تھی جودھند اسے دور کر دیا
اٹھا دئےہم نےبھی کچھ ایسے سوالات
لوگوں کو غور و فکر پر مجبور کر دیا