غُلامی کی سوچ
Poet: عاجز حنیف عاجز By: عاجز حنیف عاجز, 1غُلامی کی سوچ سے خُود کو آزاد کرو
بنوں قوموں کے رہبر گھرانوں کو آباد کرو
اپنے ملک اوراپنی قوم کو ہمیشہ ترقی دو
نہ کرو تقسیم اسے نہ کوئی فساد کرو
More General Poetry
غُلامی کی سوچ سے خُود کو آزاد کرو
بنوں قوموں کے رہبر گھرانوں کو آباد کرو
اپنے ملک اوراپنی قوم کو ہمیشہ ترقی دو
نہ کرو تقسیم اسے نہ کوئی فساد کرو