مسائل کا حل ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

فی الوقت جہاں میں موجود مسلم ممالک کی تعداد تقریبا ہے چھپن
جن میں پاکستانی ہی وہ قوم ہےجو کہ پوری طرح من موجی ہے

جس کے سامنے یہ بات روز روشن کی طرح ہے نمایاں و اضح
دنیا بھر کے مسلمانوں کے مسائل کا حل سیا سی نہیں فوجی ہے

Rate it:
Views: 428
27 Feb, 2018
More Political Poetry