غیر جانبدار ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

دے دی جائےمعافی یا اڑا دی جائےگردن
سرپہ مجرم کےلٹکی تلوار نہیں رہ سکتی

عدلیہ و مقنننہ میں چپقلش ہو اگر موجود
انتظامیہ بھی غیر جانبدار نہیں رہ سکتی
 

Rate it:
Views: 449
31 Mar, 2017
More Political Poetry