کردار و عمل میں ہو گی بوئے قرآنی کب دکھائے گا زمانے کو انداز مسلمانی کب مسجدوں میں دھماکے کیوں یہ کشت و خون ٹھنڈی پڑے گی آخر یہ آتش فشانی کب ذاتوں کو چھوڑ کر فرقوں کو بھول کر پھوٹے گی لاوا بن کے غیرت ایمانی کب