فاصلہ سمجھو نہ اسرارِ سیاست سمجھو

Poet: ڈاکٹر شاکرہ نندنی، پُرتگال By: Dr. Shakira Nandini, Porto

فاصلہ سمجھو نہ اسرارِ سیاست سمجھو
زنگی صرف حقیقت ہے، حقیقت سمجھو

جانے کس دن ہوں ہوائیں بھی نیلام یہاں
آج گر سانس بھی لیتے ہو تو غنیمت سمجھو

Rate it:
Views: 2201
27 Jun, 2021
More Political Poetry