فتنہ
Poet: Akhlaq Ahmed Khan By: Akhlaq Ahmed Khan, oman لبرل سوچ کا دلدادہ اٹھا ھے
اس دور میں یہ فتنہ تازہ اٹھا ھے
معاشرت فرایض کا خون کر رہی ھے
فیشن سے سنتوں کا جنازہ اٹھا ھے
More General Poetry
لبرل سوچ کا دلدادہ اٹھا ھے
اس دور میں یہ فتنہ تازہ اٹھا ھے
معاشرت فرایض کا خون کر رہی ھے
فیشن سے سنتوں کا جنازہ اٹھا ھے