اُٹھا رہا ہے جو فتنے مری زمینوں میں وہ سانپ ہم نے ہی پالا ہےآستینوں میں یہی تو وقت ہے آگے بڑھو خدا کے لیے کھڑے رہوگے کہاں تک تماش بینوں میں