فرزند زمیں ہونا .......

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

ترقی کے لئےلازم رشوت و سفارش
مقامی ومکیں ہوناضروری نہیں ہے

ہدایت کےلئے بنیادی شرط ہےتقوی
فرزند زمیں ہو نا ضروری نہیں ہے

Rate it:
Views: 424
10 Oct, 2013