فرض اپنا نبھا رہا ہوں میں گیت تیرے ہی گا رہا ہوں میں جب سے آئی ہو میرے خوابوں میں تب سے ہی مسکرا رہا ہوں میں