فرق کیا پڑتا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

یہی اک سوال وہ نہ جانےکیوں کرتے ہیں بار بار
کیوں کود پڑےجنگ میں دیکھ کردشمن آگےبڑھتا

اس سے پہلےتم ڈھاکہ میں ڈال آئے تھےہتھیار
کوئٹہ میں روس کےسامنے ڈالتےتو فرق کیا پڑتا
 

Rate it:
Views: 369
09 Mar, 2016
More Political Poetry