ہاتھ مل کر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہم سے کئی گنا طاقتور ہونے کے بعد بھی بھارت
ہم پہ حملہ آور رہا کسی بڑی طاقت کےساتھ ملکر

اپنےمنہ کی جب بھی کھاتاہےجنگ میں ہم سے
سامنےدوستوں کے اپنے بیٹھ جاتا ہے ہاتھ مل کر
 

Rate it:
Views: 422
09 Mar, 2016
More Political Poetry