فرق ہونا چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

پولیس کو ڈیوٹی پرزرہ بکتر پہنی چاہئے
لباس خواتین کابس زرق برق ہونا چاہئے

جعلی مقابلہ وقتل ناحق سے چاہئے گریز
جلاد اورسپاہی میں کچھ فرق ہونا چاہئے

Rate it:
Views: 403
05 Apr, 2017
More Political Poetry