فریبی ۔۔۔۔

Poet: طارق اقبال حاوی, لاہور By: Tariq Iqbal Haavi, Lahore

ساقی کی طرح کوئی بھی فریبی نہیں ہے حاوی
کہ دو گھونٹ بھی دئیے اور پیاسا بھی کر دیا

Rate it:
Views: 391
18 May, 2016