ابر بھی برسا تھا ہم بھی روئے یوں بھگو دی ہے تیرے دکھ کی کپاس کون لے جائے گا اس فصلِ زیاں کو تیری آ ادھر ہم سے ہی سودا کر لے