فضل ربی

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

ناظرہ پڑھنے میں بھی اجر و ثواب ہے
یہ قرآن پاک کیا ہےاک کتاب انقلاب ہے

کار نبوت بھی امت یہی انجام دیتی ہے
اسپرہی فضل ربی بے حد وحساب ہے
 

Rate it:
Views: 1363
20 Jan, 2014