فقط صرف اللہ ہی میرا مددگار ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMفقط صرف الله ہی میرا مددگار ہے
 غیرالله سےکوئی نہ سروکار ہے
 جولوگ تیری ہی عبادت کرتے ہیں
 وہ خوشیوں سےدامن بھرتےہیں
 اپنےپیاروں کو ہمیشہ آزماتا ہےتو
 بھٹی میں ڈال کرانہیں سونابناتاہےتو
 جو نادان تیرے شریک ٹھہراتےہیں
 وہ خود اپنا گھر جہنم میں بناتےہیں
 تیرےہاں کالےگورےنہ تفریق ہے
 تو ہر صاحب ایمان کا رفیق ہے
  
More General Poetry






