فوج کرتی ہے

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

لڑائ میں بڑوں کی پستےعوام ہیں
حکمراں جماعت ہی موج کرتی ہے

پسند'سویلین'کوہوتی اسمبلیاں ہیں
بلد یہ پراعتماد فقط فوج کرتی ہے
 

Rate it:
Views: 435
08 Jan, 2014