فکر پے اپنی حریت ھوئی

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

فکر پے اپنی حریت ھوئی
جسیے میری پروا نہیں

اس کے لیے خراب
طبعیت اپنی ھوئی

ڈالی سے ٹوٹے کتنے ہی پتے
ہر پتے پے کہانی لکھی اپنی ھوئی

رہے اس محفل میں اس کی خاطر
جہاں ہر پل دل آزاری اپنی ھوئی

راضی نہیں جو بات کر کے بھی ہم سے
ہمارے دل سے نکلی ہر دعا اس کی ھوئی

Rate it:
Views: 405
18 Mar, 2011