فہرست میں نمبر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بظاہر اپنی بحری قوت ‘ٹیکنالوجی‘و خلائی تحقیق
دیکھا جائے اگر ملک ہمارا ابھی بہت پیچھے ہے

ترقی پزیرممالک کی فہرست میں نمبرپاکستان کا
بحیثیت مجموعی کئی اعتبار سے بہت نیچے ہے

Rate it:
Views: 429
11 Nov, 2017
More Political Poetry