فیصلوں سے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

عمران، اہل، ترین، نااہل،حدیبیہ بند
فیصلوں سےابھرے فردا کےنقوش

نگرانوں کو یہ بات بنانی ہے یقینی
مستقبل میں حالات نہ ہوں مخدوش

Rate it:
Views: 551
16 Dec, 2017
More Political Poetry