ہر قیمت پر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

سولہ سمبر ہر سال یہ یاد دلاتا ہے ہمیں
ہم سینہ کوبی وماتم کریں اس حزیمت پر

فطری سیاسی عمل کی راہیں ہیں مسدود
ملک کا مستقبل روشن رکھو ہر قیمت پر

Rate it:
Views: 515
16 Dec, 2017
More Political Poetry