قابلیت نام کے ساتھ لکھ دیتے ہیں
Poet: Rizwana aziz By: Rizwana aziz, Karachiپڑھ کر چند کتابیں ہم
قابلیت نام کے ساتھ
اپنے لکھ دیتےہیں
محض کچھ نصاب
کھنگال کر ہم
خود کو عالم
سمجھنےلگتےہیں
سامنا جب زندگی کی
حقیقتوں سے ہوتا ہے
تب سمجھ آتا ہےکہ
اصل اسباق ابھی با قی ہیں
قابلیت کے امتحاں
۔تو اب شروع ہوۓہیں
More General Poetry






