خوشبو کی پوشاک پہن کر کون گلی میں آیا ہے کیسا یہ پیغام رساں ہے کیا کیا خبریں لایا ہے کھڑکی کے باہر دیکھو موسم میرے دل کی باتیں تم سے کہنے آیا ہے