مجرموں کے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہم کو سبق یہ ‘موٹروے‘ سانحہ سے ملا ہے
مصیبت زدہ سرکار کو مشکل میں نہ پکارے

وقت پڑنےپہ جن لوگوں کو ہم دیتےہیں آواز
مجرموں کےاکثر‘ایجنٹ‘ نکلتےہیں بیچارے!
 

Rate it:
Views: 409
16 Sep, 2020
More Political Poetry