قبول نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

قلیل مدتی ہو کوئی مسئلہ کا حل
طویل المدتی ہمیں قبول نہیں ہے

حرج نہیں ہےاندرونی مداخلت میں
بیرونی دخل اندازی قبول نہیں ہے

Rate it:
Views: 356
26 Aug, 2014