قتل ۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

کوئی نظرانداز کر سکتا ہےکیسے
ہاتھ سے انسان کےانسان کا قتل

سب سے بڑا اس دور کا ہے المیہ
مسلم کےہاتھوں مسلمان کا قتل
 

Rate it:
Views: 477
09 Feb, 2015