قدر و قیمت ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

قدر ملکی نوٹ کی دن بدن گرتی رہی
شہریوں کا ووٹ قیمت اپنی کھو چکا

کیا اس ملک میں تبدیل تم کر پاؤگے
وہ کیا کچھ نہیں ہونا تھاجوکہ ہوچکا

Rate it:
Views: 603
12 Aug, 2014