قدرت کے اشارے
Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Hustonباطل نہیں یہ حسین نظارے
عاقل کے لیے ان میں اشارے
مخفی ان میں فطرت کی نشانیاں
اولوالا لباب کے لیۓ نہیں صرف یہ نظارے
دیکھے جو بصیرت سے اپنی
جانے وہ قدرت کے اشارے
More General Poetry






