قدرت کے حسین نظارے
Poet: UA By: UA, Lahoreقدرت کے حسین نظارے
رنگ برنگے پیارے پیارے
سورج چاند اور ستارے
جھیل سمندر آبشارے
دیتے ہیں مخلوق کو
خالق کی ہستی کے اشارے
قدرت کے حسین نظارے
رنگ برنگے پیارے پیارے
More General Poetry
قدرت کے حسین نظارے
رنگ برنگے پیارے پیارے
سورج چاند اور ستارے
جھیل سمندر آبشارے
دیتے ہیں مخلوق کو
خالق کی ہستی کے اشارے
قدرت کے حسین نظارے
رنگ برنگے پیارے پیارے