قرآن کا پیغام تو پڑھے یا نہ پڑھے ہے تو تیرے نام القرآن : [14-52] ۔ یہ قرآن لوگوں کے نام (خدا کا پیغام) ہے تاکہ ان کو اس سے ڈرایا جائے اور تاکہ وہ جان لیں کہ وہی اکیلا معبود ہے اور تاکہ اہل عقل نصیحت پکڑیں