قرینہ سیکھئے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

’جیو‘ کےمدعی ہیں تو جینا سیکھئے
ہیں آپ اگرمےکش توپھر پیناسیکھئے

یہ زندگی ہی ہے سب سے بڑی نعمت
دنیا میں زندہ رہنےکا قرینہ سیکھئے
 

Rate it:
Views: 346
05 Jun, 2014