ہاتھوں کی لکیروں اور پیشانی کی لکیروں سے اگر قسمت بدلتی تو لوگ دعا میں ہاتھ اٹھا کر خدا سے کچھ آرزو نہ کرتے