قطرہ
Poet: atta ur rehman atta By: atta ur rehman atta, mailsiہم دل کی حقیقت جانتے ہیں
اک بے رنگ سا قطرہ ہوتا ہے
گر آنسو بن کر بہہ نکلے
جان کا خطرہ ہوتا ہے
More Sad Poetry
ہم دل کی حقیقت جانتے ہیں
اک بے رنگ سا قطرہ ہوتا ہے
گر آنسو بن کر بہہ نکلے
جان کا خطرہ ہوتا ہے