قطع

Poet: Ahsan Nawaz By: Ahsan Nawaz, Lahore

ابھی تو صدمے میری جاں اور بھی باقی ہیں
اور تیرے لہجے ہیں کہ ابھی سے ساقی ہیں

تُو مٙٹی سے آگ پھر آگ سے ابلیس . ہوا
ہم کل بھی خاکی تھے ہم آج بھی خاکی ہیں

Rate it:
Views: 537
28 Jul, 2017