قطعہ
Poet: امر علوی By: امر علوی, Lahoreمیرا تیرا ہے کیا محبت میں
جو بھی جتنا ہے سب ہمارا ہے
دور بھاگوں تو کس لیے آخر
میں ہو یوسف نہ تو زلیخا ہے
More Love / Romantic Poetry
میرا تیرا ہے کیا محبت میں
جو بھی جتنا ہے سب ہمارا ہے
دور بھاگوں تو کس لیے آخر
میں ہو یوسف نہ تو زلیخا ہے