قطعہ
Poet: Adil Muzaffar Puri By: Syed Ali Akbar Adil, Londonایک مشکل کتاب سا ہوں میں
ایک مسلسل عذاب سا ہوں میں
آب زم زم ہوں میں تو مکہ میں
میکیدہ میں شراب سا ہوں میں
More Sad Poetry
ایک مشکل کتاب سا ہوں میں
ایک مسلسل عذاب سا ہوں میں
آب زم زم ہوں میں تو مکہ میں
میکیدہ میں شراب سا ہوں میں