بڑا پر ہول ہوتا ہے شب بیدار رہنا بھی کہ تنہائی بھی ایسی نہ ہو جس میں اپنا سایہ بھی بہت انمول تحفہ ہے صبح بیدار ہونا بھی گزر گئی رات دن نکلا بڑھا تھوڑا سا سایہ بھی