قطعہً محبت

Poet: Faiza Umair By: Faiza Umair, Lahore

آبٍ حیات پی رکھا ھے اٍس محبت نے شاید
تبھی امر رہتی ھے ہزار آزمائشوں کے بعد بھی

قابلٍ ستائش ھے اُس شخص سے میری والہانہ عقیدت
تبھی دل میں مقیم ھے ہزار وسوسوں کے بعد بھی

Rate it:
Views: 399
29 May, 2015
More Love / Romantic Poetry