قلب تیری آنکھوں کا صیاد بنا
Poet: Badar Naseer By: Badar Naseer, lalamusaقلب تیری آنکھوں کا صیاد بنا
مہتاب آفتا ب کا صیاد بنا
صاحب سلامت بلبل ہے گل سے
آمدے بلبل گلشن کا صیا د بنا
بلبل صا لحہ کے تیرانے گائے تیرے
ستم ظریف تیرے حسن کا صیا د بنا
حاصل شرف بہار ہے موسوں میں
زینت بہار بھی شاعری کا صیاد بنا
شمائت خزاں ہوا شکست بہار سے
شکست خزاں بھی موسم کا صیار بنا
شگفتگی شگفتہ دل گلشن کا بدر
گل بھی کسی کا صیاد بنا
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad