قلم چلے تیز تلوار سے

Poet: رضوانہ عزیز By: Rizwana aziz, Karachi

کہتے ہیں کہ طاقت کا دوسرا نام تلوار ہے
اگر طاقت پاس ہو تو دشمن بھی زیر ہے

بھلے ہی طاقت کے زیر اثر سکندر فاتحہ ٹہرا
تلوار کی اہمیت و طاقت سے بھلا کسے انکار ہے

زندگی آج قلم سے ہے قلم علم کا دوسرا نام ہے
طاقت کا نشاں ایٹمی ہتھیار کیا تلوار کی تیفنا ر ہے

صاحب امر کےماتحت ہمیشہ صاحب قلم ہوگا
علم کی حمایت کے بنا طاقت تلوار ناپائیدار ہے

Rate it:
Views: 760
21 Dec, 2020