قلندر
Poet: Nadir Khan By: Nadir Jaskani, zahir pirحالات کے قدموں میں قلندر نہیں گرتا
ٹوٹے جو ستارہ تو زمین پر نہیں گرتا
گرتے ہیں بڑے شوق سے سمندر میں دریا
کبھی دریا میں سمندر نہیں گرتا
More General Poetry
حالات کے قدموں میں قلندر نہیں گرتا
ٹوٹے جو ستارہ تو زمین پر نہیں گرتا
گرتے ہیں بڑے شوق سے سمندر میں دریا
کبھی دریا میں سمندر نہیں گرتا