قمری کلنڈر ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiکیوں نہیں نکلتےذہن کی غلامی سے
اپنی اصل کی طرف کیوں نہیں آتےآخر
قمری کلنڈر اگر اپنا چکے ہوتے اب تک
عیسوی کےبندھن سےنکل جاتےآخر
More General Poetry
کیوں نہیں نکلتےذہن کی غلامی سے
اپنی اصل کی طرف کیوں نہیں آتےآخر
قمری کلنڈر اگر اپنا چکے ہوتے اب تک
عیسوی کےبندھن سےنکل جاتےآخر