جوڑ توڑ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بدخواہ ہیں جتنےبھی وہ سر جوڑ رہے ہیں
اک ہم ہیں کہ امید بھی اب چھوڑ رہے ہیں

باہرجو نظر ڈالو تو ہیں ہرسمت ہی دشمن
اندر سےبھی کچھ لوگ ہمیں توڑ رہے ہیں
 

Rate it:
Views: 407
28 May, 2016
More Political Poetry